Tuesday, January 21, 2020
آفس ڈیٹا کے کچھ اہم پوائنٹس
ِ
ڈیٹافائنڈر سروس ایک پرائیویٹ سروس ہےجو اپنے رجسٹرڈ یوزرز کو ہر قسم کا ڈیٹا فراہم کرواتی ہے۔جو ڈیٹا آفس سےفراہم کیا جاتا ہے اس میں کچھ اہم باتیں پتہ ہونالازمی ہیں۔
لائیو لوکیشن
کسی بھی نمبر کی لائیولوکیشن نکلوا کر دی جاتی ہے۔ لوکیشن 2 طرح کی رہتی ہے۔ ایک لوکیشن لاسٹ کال کی ہوتی ہے۔ یوزر نے جس کو یا پھر یوزر کو کسی نے کال کی ہو گی اور جس جگہ سے کال کی ہوگی اس جگہ کی لوکیشن فراہم کی جاتی ہے۔
دوسری لوکیشن میں، یوزر اس وقت کہاں پر ہےاس جگہ کی پن پوائنٹ لوکیشن فراہم کی جاتی ہے۔
اگر یوزر اس وقت سفر کر رہا ہو تو اس کی لوکیشن تب تک نہیں نکالی یا کنفرم کی جا سکتی جب تک وہ ایک جگہ رک نہیں جاتا۔ اگر سم بند ہو تواس کی لوکیشن نہیں نکالی جا سکتی۔
کال ہسٹری
کال ہسٹری کم سے کم 3 مہینے کی ہوا کرتی ہے۔ یوزر اپنی مرضی سے کسی بھی ڈیٹ کی ہسٹی نہیں لے سکتا۔اگر آپ کو 1ہفتے کی ہسٹری کی ضرورت ہو تو آپ کو پچھلے 3مہینے کی نکلوانی پڑتی ہے
اسی طرح اگر آپ کو 4مہنے کی ہسٹری چاہیے تو آپ کو 6مہینے کی نکلوانی پڑتی ہے۔
کال ہسٹری 3مہینے ، 6مہینے ، 1سال، 2سال اسی طرح رہتی ہے۔
آئی ایم ای آئی موبائیل ٹریسنگ
اس ٹریسنگ میں چوری یا گم موبائیل کو ٹریس کیا جاتا ہے کہ وہ اس وقت کس کے پاس ہے۔ اس میں موبائیل کو ٹریس پر لگا دیا جاتا ہے اور جیسے ہی اس میں کوئی سم ڈالی جاتی ہے تو اس سم کا نمبر اور اس سے کس کس کو کال کی گئی اس کی مکمل کال ہسٹری نکال کر دی جاتی ہے۔
اس میں لوکیشن نہیں فراہم کی جاتی بلکہ لوکیشن سم کہ نمبر سے الگ ٹریس کروانی پڑتی ہے۔
فیملی ٹری
اس میں شناختی کارڈ کی مدد سے یوزر کے فیملی کا مکمل ڈیٹا فراہم کیا جاتا ہے۔ جس میں ان کا شناختی کارڈ نمبر اور تصویر بھی شامل ہوتی ہے۔
اہم نکات
ڈیٹافائنڈر جو بھی ڈیٹا اپنے رجسٹرڈ یوزرز کو فراہم کرواتی ہے وہ مکمل ٹرسٹ اور 100 فیصد درست فراہم کرواتی ہے۔ اگر کسی یوزر کو لگے کے فراہم کردہ ڈیٹا درست نہیں تو وہ ہمارے ڈیٹا کو غلط ثابت کر سکتا ہے اور اس یوزر کی فیس واپس کر دی جائے گی۔ غور طلب بات یہ ہے کہ آپ کو ڈیٹا ثابت کرنا پڑے گا کسی بھی اور آفس سے۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Nice app
ReplyDeleteYes
ReplyDelete03002417217
ReplyDelete