Monday, December 23, 2019
ڈیٹابیسز میں سب طرح کا ڈیٹا کیوں نہیں ہوتا؟
نیٹورک ڈیٹابیس کیا ہے؟
نیٹ ورک ڈیٹا بیس ایک سرچ انجن ہے جہاں آپ نمبرکا ڈیٹا سرچ کرسکتے ہیں اور اس سے متعلقہ ذاتی تفصیلات جیسے نام ، پتہ ، شناختی کارڈ نمبر اور اس سے متعلقہ نمبر حاصل کرسکتے ہیں۔ اس طرح کا ڈیٹا بیس آج کل لوگوں میں بہت مشہور ہے اور بعض اوقات کافی مددگار رہتا ہے
کیوں ڈیٹابیس میں ہر طرح اور ہر نمبر کا ڈیٹا نہیں ہوتا؟
یہ ڈیٹابیس کسی طرح سے بھی نیٹورک آفس سے کونیکٹ نہیں ہوتے،جیسے ٹیلی نار، جیز، زونگ وغیرہ۔ یہ ڈیٹا کچھ عرصہ پہلے یہ ڈیٹا لیک کر دیا گیا تھا اور کچھ لوگوں نے اس ڈیٹا کو آن لان سرور پر ڈال دیا تا کہ دوسرے لوگ بھی اس کو استعمال کر سکیں اور وہ اس سے کچھ کما سکیں۔
چونکہ یہ ڈیٹا کسی بھی آفس سے کونیکٹ نہیں ہوتا تو اس میں سب نمبر کا ڈیٹآ نہیں دیکھا جا سکتا۔ کچھ لوگوں کو یہ شکایت ہوتی ہے کہ کچھ نمبر کا ڈیٹا غلط شو ہوتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہوتا۔ فرض کریں ایک سم آپ کے نام پر ہے اور کچھ عرصہ بعد وہ سم بند ہو گئی یا پھر کسی اور نے اسے اپنے نا رجسٹر کروا لیا تو اس سم کا ڈیٹا صرف اور صرف نیٹورک آفس کے ڈیٹابیس میں ہی اپڈیٹ ہوسکتا ہے۔ کیونکہ وہ ڈیٹا کمپنیز کا ہے۔
یہ ڈیٹابیس صرف تب اپڈیٹ ہو سکتے ہیں جب آفس کی طرف سے مزید اسے لیک کیا جائے۔
نتیجہ:
لیک ڈیٹا کو بھی خریدنا اور بیچنا الیگل ہے۔ یہ ڈیٹا مذاق نہیں ہے ۔کوئی بھی یہ نہیں چاہے گا کہ اس کا پرسنل ڈیٹا کوئی بندہ حاصل کرے اور اسے کسی بھی طرح سے استعمال کرے۔ ڈیٹافائنڈر اپنی سروسز صرف قابل اعتماد لوگوں کو فراہم کرتا ہے جیسا کہ پولیس ، فوج اور ایجینسیز۔ اگر آپ بھی ڈیٹافائنڈر کی سروسز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہماری میمبرشپ خرید سکتے ہیں۔
اگرآپ یہ پوسٹ انگلش میں پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
zong k or ufone k number ki location kitny time bad milti hai or kya exact location hoti jahan b banda hota hai ya tower ki hoti hai?
ReplyDeleteSim data kasy nekalin
ReplyDeleteMujhay ap ki membership leni hai
ReplyDeleteMembership buy krna ka lia pahla documentation read krain or phr DataFinder app ki help say Registration department ko registration ka lia rabta krain.
DeleteI am interested
ReplyDeleteMembership buy krna ka lia pahla documentation read krain or phr DataFinder app ki help say Registration department ko registration ka lia rabta krain.
Delete